: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ديار،21اپریل(ایجنسی) امریکہ کے صدر براک اوباما نے آج خلیجی ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی، جس میں ایران اور داعش سے ان ممالک کو لا حق خطرات سے مل کر مقابلہ کرنے
پر غور خوض کیا گیا۔ مسٹر اوباما کل سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچے تھے۔ ان کے دورے کا مقصد ایران کی جانب سے خطرے کے خدشات دور کرنے اور باہمی اختلافات دور کرکے خلیج کے ممالک کو داعش کا سامنا کرنے کے لئے تیار کرنا ہے۔